Current
·
C2
·2026-11
اینکر ربیعہ احسن کی بہن کا خون معاف بیان حلفی عدالت میں پیش، شوہر کی ضمانت منظور
نجی ٹی وی چینل کی اینکر ربیعہ احسن کی حادثاتی موت کے معاملے پر ایف آئی آر میں نامزد احسن طاہر خان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خرم سلیم نے دو لاکھ روپے کے مچلکے پر ضمانت منظور کر لی۔
مدعی مقدمہ کی جانب سے ملک محسن محمود کلیامی اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ہائی کورٹ بار صباء فراز راجا پیش ہوئے۔
مقتولہ ربیعہ احسن کی والدہ، بھائی اور بہن نے عدالت میں بیان حلفی جمع کروا دیا۔ اہلخانہ نے بتایا کہ ربیعہ احسن کی موت ایک حادثہ تھی، عدالت احسن طاہر کو ضمانت پر رہا کرے تو ہمیں اعتراض نہیں۔
عدالت نے بیان حلفی اور ورثاء کے بیان پر ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔
ملزم شوہر احسن طاہر کی ضمانت کی رہائی کے عدالتی آرڈر جیل بھیج دیے گئے، ملزم کی شام میں اڈیالہ جیل سے رہائی ہوگی۔
Find Your Interest
- Нічне небо. Ілюстративне фото: Adriano Anfuso
- Нічне небо. Ілюстративне фото: Adriano Anfuso
- '호주 16-1 콜드승' 일본 땡큐! 결승에서 만나자…한국, 대만전 몇 점 차든 이기기만 하면 된다 [오!쎈 도쿄]
- Petrol drops by Rs2, diesel remains unchanged till Nov 16
- "부인 2명 싸움에 실신까지!" 사생활 논란에 결국...'16강 신화' 이집트 감독, 재계약 두 달 만에 경질 "부정적 여파 고려했다"
- '호흡 한 달 맞췄는데 세계랭킹 1위 이겼다!' 서승재-김원호 조, 진용-조송현 조에게 16강 덜미 대이변 터졌다!
- '듄3' 티모시 샬라메, 흑화하고 '삭발'..6년만 웨이브 머리 밀고 폭군되다
- ‘세계 2위 만나서 잘싸웠다!’ 한국배드민턴 에이스 유태빈도 16강이 한계였다
- ‘트와이스 정연 닮았다!’ 일본 배드민턴 아이돌, 16강 올랐다…10연속 득점 미친 경기력으로 승리
- *HOT* 32 Degrees Flash Sale: Packable Jackets only $16.99!
Current
·
C2
·2026-11





