Current
·
C2
·2026-11
آئین میں صوبوں کی تشکیل کے لیے ریفرنڈم کی کوئی گنجائش نہیں، سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان
سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ آئین میں صوبوں کی تشکیل کے لیے ریفرنڈم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
ایکسپریس نیوز کو خصوصی انٹرویو میں اشتر اوصاف نے کہا کہ سسٹم کو ری سیٹ کرنا ضروری ہے نہ کیا تو ہارڈ ری سیٹ ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ نئے صوبے بنانے سے پہلے چارٹرڈ آف ٹالرنس بنانا چاہیے۔ قومی اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت چاہیئے جبکہ آئین کے آرٹیکل 234 سمیت 10 آرٹیکل میں ترامیم ہوں گی۔
سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان کا کہنا تھا کہ پہلے روڈ میپ دیں پھر صوبے بنانے کی بات کریں، سیاسی جماعتوں کو پہلے اپنے اندر جمہوریت پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
Find Your Interest
- Después del maratón, ¿qué?
- Qué es una interpelación y en qué se diferencia de una pregunta
- ¿Y si los edificios comenzaran a construirse solos?
- Diciembre comienza a pagarse en noviembre
- Recuperación del crecimiento: real, pero insuficiente
- Con palitos y bolitas
- Qué es un dictamen de comisión y por qué el Pleno vota después
- Ante la crisis en el INE, puras listas de buenos deseos
- China, empresarios y una nueva ventana para México
- La guayabera ya es Patrimonio Cultural Intangible de Yucatán
Current
·
C2
·2026-11





