Pakistan
تازہ ترین جائزے میں 49 بے ترتیب کنٹرولڈ مطالعات شامل کیے گئے
واقعہ روات کے علاقے کھڑکن کے ڈیرہ گاؤں کے قریب پیش آیا جس میں 49 سالہ جہانزیب خان، 28 سالہ سحرش حسیب جاں بحق ہوئے
سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنا کسی کا جرم نہیں، لیکن اس کے لیے انسانی جان کو نظرانداز کرنا ناقابل قبول ہے
صوبے میں12 اضلاع میں512 سرکاری اسکول بند اور 264 میں استاد نہیں،107 اسکولوں میں ٹیچرز یا طلبہ موجود نہیں، عامرعبداللہ
اسرائیل نے 2021 میں بھی ایمازون اور گوگل کے ساتھ اربوں ڈالر کا ’’پروجیکٹ نمبس‘‘ معاہدہ کیا تھا
اس سے قبل ٹریفک پولیس اور ٹرک ڈرائیور کے درمیان صلح ہوگئی تھی، خبر نشر ہونے پر ڈیفنس تھانے میں مقدمہ درج
محققین نے ٹیلی گرام، واٹس ایپ، ٹنڈر اور جنوبی کوریا کی مقبول میسجنگ ایپ کاکاؤ ٹاک جیسی سروسز کا جائزہ لیا
ریسکیو 1122 نے زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے فوری اسپتال منتقل کردیا
ہزاروں صارفین کو اکاؤنٹس تک رسائی، رقم کی منتقلی اور دیگر بینکاری معاملات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا
کرپٹ ترین حکمرانی 18 سالوں سے سندھ میں ہے، کراچی انتظامی یونٹ کا نام لیاقت علی خان سے منسوب کریں گے، فاروق ستار
طفیل سنجرانی نے واقعے کا مقدمہ درج کرادیا
ایران نے قشم جزیرے پر امریکی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے فوجی جارحیت کی مذمت کی ہے
ماہی گیروں نے اس واقعے کے خلاف امریکی ریاست پنسلوانیا کی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا
یہ سوویت دور میں تیار کیا گیا چار انجنوں والا فوجی مال بردار طیارہ ہے
مجوزہ اصلاحات کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار اور اجرتوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے، محکمہ محنت
ایران اور امریکا کے مابین اختلافات کی نوعیت پیچیدہ ہے
اقوام متحدہ نے باقاعدہ طور پر سال 2023 کو ’’موٹے اناجوں کا عالمی سال‘‘ قرار دیا۔
ہر مسروقہ سامان کی خرید و فروخت قانونی طور پر جرم ہے مگر سریے بھی اسی طرح چوری ہو رہے ہیں جس طرح موبائل چھین کر فروخت باآسانی ہو جاتے ہیں
کراچی میں کوڑے کے ڈھیر ایک عالمی خبر تھی۔ سندھ حکومت نے کوڑا اٹھانے کے لیے ایک کارپوریشن قائم کی ہے
یہ کہنا درست نہیں کہ مصنوعی ذہانت تمام انسانوں کو بے روزگار کر دے گی
جب ہم پاکستان میں پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کی تاریخ دیکھتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ادارے وفاقی حکومت کے زیر انتظام کام کر رہے تھے
جمہوریت کے ثمرات عوام تک تب پہنچیں گے جب ملک میں قانون کی حکمرانی ہوگی
برطانوی ہائی کمشنرنے منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر شراکتداری کا اعلان کیا
کسٹمز انفورسمنٹ کی آر سی ڈی شاہراہ، سپرہائی وے اور نمائش چورنگی میں کارروائیاں
بھارت کا 36 طیارے ہونے کا دعویٰ، ورلڈ ایئر فورسز کی تازہ ڈائریکٹری نے 32 رافیل ظاہر کیے
ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، امریکی وزیر ٹرانسپورٹ
لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا
دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، صدر ٹرمپ
ڈیموکریٹس کا مزید فنڈز کی منظوری سے قبل حالیہ فضائی تعطل کی وجوہات سامنے لانے کا مطالبہ
احتجاج کے دوران گرفتار افراد میں سے 3 ہزار 53 کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی، وزیر انصاف