Pakistan
سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچنگ شروع کر دی ہے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی
مقتول اور زخمی سمیت ملزم کا تعلق ایک ہی محلے سے ہے
تمام زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
اس مبینہ منصوبے کا مقصد ایرانی فوجی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینا تھا
ملزم سکھ رہنما کے قتل کی سازش، قتل کیلئے اجرت دینے اورمنی لانڈرنگ کے الزامات تسلیم کر چکا ہے
بلاول اپنے والد کو ایوان صدر سے نکالیں پھر بات کریں، ایک ٹکٹ میں دو مزے نہیں چلیں گے، زاہد ملک
اچانک پراسرار موت کی وجہ سامنے نہ آسکی، تحقیقات کے لیے میڈیکل ٹیم روانہ
سندھ میں اگر نئے انتظامی یونٹس بنیں گے تو اس سے عوام کو بہت فائدہ ہوگا، شہری
طالبان مخالف مسلح جھڑپوں میں افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ سرفہرست ہے
میڈیا سے گفتگو کے اختتام کا انتظار کرنے کے بجائے فوٹو سیشن کے دوران مودی کی غیر ضروری عجلت نے انہیں سبکی سے دوچار کردیا
ایرانی بیان کے مطابق حملے کا ہدف پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام، ڈرون اور میزائل لانچ کرنے والے پلیٹ فارمز تھے
پولیس نے بچے کا میڈیکل کرواتے ہوئے 22 سالہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا
ٹوڈ گرینبرگ کے مطابق ابتدائی تحقیقات دوبارہ نہیں کھولی جائیں گی اور نہ ہی انہیں عوام کے سامنے لایا جائے گا
مکتی باہنی، شانتی باہنی اور لال باہنی کے دہشت گردوں نے تباہ کن صورتحال قائم کر رکھی تھی، محمد علاالدین
سی پی پی اے نے اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست جمع کرادی
اوپن میرٹ پر داخلوں کا کم سے کم میرٹ 93.297 فیصد رہا
بحرینی حکام نے تہران پر ملک کو مسلسل نشانہ بنانے اور دشمنانہ طرزِ عمل اختیار کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے
مقتولہ نے دلبرداشتہ ہو کر شوہر سے کچھ بھی پوچھے بغیر کالے پتھر کا پانی پی لیا جس سے حالت غیر ہوگئی، پولیس
ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ مقررہ اہداف کی بنیاد پر لیا جائے گا، سی ای او پی آئی اے
12 زندہ گدھے، 5 کتے اور 17 کچھوے برآمد ہوئے، یک مردہ گدھا، ایک گیدڑ اور پینگولین بھی برآمد کیا گیا۔
ٹیکساس میں مسلم تنظیموں سے متعلق گورنر ایبٹ کے اقدامات پہلے بھی قانونی اور سیاسی بحث کا موضوع بن چکے ہیں
چاروں زخمیوں کو گورنمنٹ سٹی اسپتال منتقل کر دیا گیا
سری لنکا کی جانب سے لاہیرو کمارا نے 4، اسیتھا فرنانڈو نے 2 اور پرباتھ جے سوریا نے ایک وکٹ حاصل کی ہے
ماہرین کا اندازہ ہے کہ جی ٹی اے 6 رواں سال کے اختتام تک 3 ارب ڈالر کی فروخت کا ہدف حاصل کر سکتا ہے۔
جان بوجھ کر سیاسی ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مشیر گورنر خیبر پختونخوا برائے اطلاعات
وٹامنز، ملٹی وٹامنز، فوڈ سپلیمنٹس شعبہ بھی ریگولیٹری نظام میں شامل کر لیا گیا
شاداب خان نے پاکستانی بیٹرز کی جانب سے ٹی 10 لیگ میں دوسری تیز ترین نصف سنچری اسکور کی
پانچ کیسوں میں جواب جمع نہ کرانے پر جسٹس انعام امین منہاس سی ڈی اے پر برہم ہوگئے
Police say policeman was abducted and tortured before being killed; investigation underway