Current
·
C2
·2026-11
راولپنڈی میں کینسر کی پہلی مریضہ کا کامیاب علاج
ہولی فیملی ہسپتال میں کیرو ابلیشن مشین سے کینسر کے علاج کا پہلا کامیاب تجربہ کیا گیا.
کیرو ابلیشن مشین سے پچاس سالہ بلقیس بیگم کو جگر میں کینسر ٹیومر سے نجات مل گئی ۔کمیٹی چوک رہائشی بلقیس بیگم کے جگر میں موجود کینسر ٹیومر کا کیرو ابلیشن مشین سے ایک گھنٹے کے پراسس سے خاتمہ کیا گیا ۔
بلقیس بیگم کو اب فالو اپ چیک اپ کے لیے ہولی فیملی ہسپتال لایا جائے گا. خاتون مریضہ کے جگر میں کینسر ٹیومر کے خاتمہ کے لیے سولہ لاکھ مالیت کا پروب استعمال کیا گیا ۔
ہولی فیملی ہسپتال میں پنجاب کے نارتھ ریجن میں کیرو ابلیشن مشین سے کینسر کے کامیاب علاج کا یہ پہلا مریض تھا ۔
ہولی فیملی ہسپتال میں کیرو ابلیشن مشین سے مریضوں کو جگر کڈنی اور سینے کے کینسر سے نجات کا نظام فعال کردیا گیا ۔ہسپتال کے پاس پہلے مرحلہ میں سولہ مریضوں کے لیے کیرو ابلیشن سے علاج کے لیے سولہ پروب دستیاب ہیں ۔
کینسر کے جو مریض کیرو ابلیشن مشین کے کیراٹیریا پر پورے اتریں گے انکا فری علاج ہوگا۔جگر ۔کڈنی اور سینے میں دو سے تین سینٹی میٹر سائز کے کینسر ٹیومر کیرو ابلیشن سے خاتمہ ہوسکے گا۔
Find Your Interest
- Thursday's Time Schedule
- Final Sixers 121, Magic 116
- The Minnesota high school state football semifinal schedule, and how to watch
- Olson scores 22 points as No. 2 Michigan beats Niagara by a program-record 81 points
- Iowa women's basketball returns to top 10 in USA TODAY Sports coaches poll
- Entering third week of TSSAA football playoffs, here's Nashville area statistics leaders
- Entering third week of TSSAA football playoffs, here's Nashville area statistics leaders
- Forreston girls basketball beats South Beloit in opener: Tuesday’s Sauk Valley Sports Roundup
- We simulated Tennessee vs. LSU 100 times. The result? Geaux Vols!
- Connecticut high school football Week 11 schedule and previews with SPB's Audibles
Current
·
C2
·2026-11





