اسلامک یونیورسٹی میں طالب علم کی مبینہ ہلاکت، اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ کا احتجاج
اسلامک یونیورسٹی میں طالب علم کی مبینہ طور پر کتے کے حملے سے ہلاکت کے خلاف اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ نے احتجاج کیا۔
اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ کے زیر اہتمام طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ طالب علم کی ہلاکت کے واقعے پر انصاف ملنے تک جدوجہد جاری رکھیں گے، آج سے ’’کاکروچ متحد ہیں، ہم طلباء تحریک کا آغاز کرتے ہیں۔
انہوں نے ملک بھر کی تمام یونیورسٹیوں میں طلباء یونینز بحال کی جائیں، مظاہرین کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سیاسی جماعتیں اپنی موروثی سیاست بچانے کے لیے طلباء یونینز بحال نہیں کر رہیں۔
مظاہرین نے طلباء یونینز کی بحالی کے لیے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا اور کہا کہ طالب علم کی مبینہ ہلاکت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔
Find Your Interest
- Android Perfetto 系列 15:Boot Trace、长时间现场 Trace 与偶发问题抓取
- Android Systrace 基础知识 - SystemServer 解读
- Never Use The Page As The Source Of Truth
- Android Service:开发自己的通知中心(1):辅助***介绍
- Android Service:开发自己的通知中心(2):辅助***实战
- Cypress cy.prompt Vs Recording Vs Coding
- Check Data Using Page Objects And Higher Order Functions
- Testing A11y Using Cypress And wick-a11y Plugin
- Migrating From Cypress.env To cy.env and Cypress.expose Methods
- Android Perfetto 系列 8:深入理解 Vsync 机制与性能分析





