Current
·
C2
·2026-11
ایس ای سی پی کا تین سال سے غیر وصول شدہ ڈیویڈنڈ اور منافع سرکاری اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا حکم
ایس ای سی پی نے مطالبہ کیا ہے کہ اور مضاربہ سرٹیفکیٹس پر غیر وصول شدہ ڈیویڈنڈ، جبکہ ٹی ایف سیز اور سکوک کا منافع جمع کرایا جائے.
ایس سی پی پی کے مطابق ان-کلیمیڈ رقم وفاقی حکومت کے اکاؤنٹ نمبر G1120G میں جمع کرائی جائے۔ تین سال تک ان کلیمیڈ رہنے والے منافع پر کمپنی متعلقہ شیئر ہولڈر کو رجسٹرڈ ڈاک سے 90 دن کا نوٹس بھیجے۔
نوٹس کا جواب نہ انے پر کمپنی اخبارات میں دعویٰ کرنے کے لیے اشتہار جاری کرے۔ اشتہار کے 90 دن بعد بھی دعویٰ موصول نہ ہو تو رقم سرکاری اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائے۔ رقم جمع کرانے کے سات دن کے اندر کمپنی متعلقہ ریکارڈ ایس ای سی پی کو جمع کرائے.
کمپنیاں غیر وصول شدہ ڈیویڈنڈ کے شئیر ہولڈر کے ناموں اور رقم کی فہرست اپنی ویب سائٹس پر شائع کریں۔ سرمایہ کار اپنی کمپنی کی ویب سائٹ پر فہرست دیکھ کر غیر وصول شدہ رقم کا دعویٰ کرسکتے ہیں.
ایس ای سی پی نے کمپنیز ایکٹ 2017 کی دفعہ 244 کے تحت سرکلر نمبر 25 آف 2026 جاری کردیا.
Find Your Interest
- fix: keep one child completion failure from dropping sibling results …
- Bowling Green vs Toledo Prediction: Can the Rockets Keep Up In the MAC Race?
- Why Nelly Korda's one pick for a 2026 highlight video … is a missed putt
- ‘It’s My City’ – Aslamjon Ortikov Carries Spirit Of Samarkand’s ‘Little Thailand’ Into ONE World Title Rematch
- fix(subagents): yielded parents lose subagent results when their run …
- willow defebaugh on the architecture of wonder and what nature teaches us about design
- Former FSU cornerback planning to enter transfer portal
- Dabo Swinney's Clemson crisis could mark the end of college football's all-powerful coach era
- Who is your favorite USC alum?
- Gimme him: One player to steal from Saints
Current
·
C2
·2026-11





