نیشنز لیگ: ہالینڈ کا جادو، ناروے نے ڈنمارک کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
ناروے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈنمارک کو 0-2 کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے 2-3 سے شکست دے دی۔
ایرلنگ ہالینڈ نے انجری ٹائم کے چھٹے منٹ میں پنالٹی پر فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو نیشنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا۔
منگل کو کھیلے گئے مقابلے میں ڈنمارک نے راسموس ہوئلنڈ کے 11ویں اور پیئر ایمائل ہوئبرگ کے 14ویں منٹ میں کیے گئے گولز کی بدولت ابتدائی برتری حاصل کی۔
تاہم ہالینڈ نے 37ویں منٹ میں گول کرکے ناروے کی واپسی کی امیدیں زندہ رکھیں جبکہ کپتان مارٹن اوڈیگارڈ نے 83ویں منٹ میں شاندار گول کے ذریعے مقابلہ برابر کردیا۔
میچ کے 96ویں منٹ میں ڈنمارک کے کھلاڑی یوآخیم اینڈرسن کے ہینڈ بال پر ناروے کو پنالٹی ملی جس پر ہالینڈ نے گول کرکے ٹیم کو یادگار فتح دلادی۔
دوسری جانب پرتگال نے کرسٹیانو رونالڈو کے بغیر اپنے دوسرے میچ میں ویلز کو 2-3 سے شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
پرتگال 15 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہا جبکہ ناروے اور ڈنمارک نے 9،9 پوائنٹس حاصل کیے۔ بہتر پوزیشن کی بنیاد پر ناروے نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔
Event trace
Timeline
Time Slices
- T0 5 篇 2026-11-18 18:44 Noruega vence Gales e embola briga por classificação na Liga das Nações Galler - Portekiz maçı canlı izle linki Galler - Portekiz: 2-3 Maç sonucu, maç özeti (Yazılı) Danimarka - Norveç: 2-3 Maç sonucu, maç özeti (Yazılı) نیشنز لیگ: ہالینڈ کا جادو، ناروے نے ڈنمارک کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
- T+2h 5 篇 2026-11-18 20:44 Noruega vence Gales e embola briga por classificação na Liga das Nações Galler - Portekiz maçı canlı izle linki Galler - Portekiz: 2-3 Maç sonucu, maç özeti (Yazılı) Danimarka - Norveç: 2-3 Maç sonucu, maç özeti (Yazılı) نیشنز لیگ: ہالینڈ کا جادو، ناروے نے ڈنمارک کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
- T+12h 5 篇 2026-11-19 06:44 Noruega vence Gales e embola briga por classificação na Liga das Nações Galler - Portekiz maçı canlı izle linki Galler - Portekiz: 2-3 Maç sonucu, maç özeti (Yazılı) Danimarka - Norveç: 2-3 Maç sonucu, maç özeti (Yazılı) نیشنز لیگ: ہالینڈ کا جادو، ناروے نے ڈنمارک کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
- T+24h 5 篇 2026-11-19 18:44 Noruega vence Gales e embola briga por classificação na Liga das Nações Galler - Portekiz maçı canlı izle linki Galler - Portekiz: 2-3 Maç sonucu, maç özeti (Yazılı) Danimarka - Norveç: 2-3 Maç sonucu, maç özeti (Yazılı) نیشنز لیگ: ہالینڈ کا جادو، ناروے نے ڈنمارک کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
Conclusion
该事件汇聚 5 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- Android Perfetto 系列 15:Boot Trace、长时间现场 Trace 与偶发问题抓取
- Android Systrace 基础知识 - SystemServer 解读
- Android Perfetto 系列 8:深入理解 Vsync 机制与性能分析
- Android Service:开发自己的通知中心(1):辅助***介绍
- Android Service:开发自己的通知中心(2):辅助***实战
- Android Perfetto 系列 5:Android App 基于 Choreographer 的渲染流程
- Never Use The Page As The Source Of Truth
- Android 无障碍服务导致的整机卡顿案例分析
- Android Tools - Log2File
- DOM State Clarity With cy.depends Command





