Current
·
C2
·2026-11
شمالی وزیرستان: میر علی میں امن لوٹنے پر عوام پاک فوج کے مشکور
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کے بعد امن قائم ہونے پر عوام نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میر علی میں حالیہ فوجی کاروائی کے بعد دہشت گرد علاقے سے فرار ہوگئے۔ آپریشن کے بعد جب فوجی جوان میر علی عوام کے پاس گئے تو عوام خوشی سے جھوم اٹھی اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔
بچوں نے فوجیوں کو دیکھ کر خوب موج مستی کی اور مسرت کا اظہار کیا اور فخر سے ہاتھ بھی ملایا۔ اس کے علاوہ علاقے کے مشران نے بھی امن اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلیے اپنے تعاون کا یقین دلایا۔
میرعلی کے شہریوں نے کہا کہ ہمیں دہشت گردی نہیں امن چاہیے، ہم خارجین کے ساتھ نہیں بلکہ بہادر افواج کے ساتھ ہیں اور یہ ہمارا حتمی فیصلہ ہے۔
Find Your Interest
- The best way to use your coding agents with GitLab
- Rotate a leaked GitLab token and let GitLab Duo fix the code
- Turn Slack conversations into trusted software, faster
- GitLab Transcend Hackathon: Meet the 'Life After Code' winners
- Keep recurring work moving with scheduled automations
- Agentic engineering with GitLab and your local agent: A walkthrough
- The recommended GitLab configuration for agentic engineering
- AI Governance: One view of agent activity
- Duo Agent Platform now does up to 2x more per GitLab Credit
- Extend GitLab Duo Agent Platform into your business systems
Current
·
C2
·2026-11





