Current
·
C2
·2026-11
راولپنڈی میں معمول کی چیکنگ کے دوران تہرے قتل کا ملزم گرفتار
راولپنڈی میں پشاور روڈ پر قائم جوائنٹ چیک پوسٹ پر معمول کی چیکنگ کے دوران تہرے قتل کے مقدمے کا ملزم ہاشم خان پولیس کے ہتھے آگیا۔
راولپنڈی پولیس کے مطابق چیک پوسٹ سے ہاشم خان اور اس کے ہمراہ موجود اسد خان کو تھانہ ویسٹریج منتقل کردیا گیا، ملزمان سے 2 ایس ایم جیز اور گولیوں سے بھرے 5 میگزین برآمد ہوئے۔
پولیس کے مطابق راولپنڈی میں تہرے قتل کے مقدمے میں گرفتار ہاشم خان کو مزید کارروائی کے لیے سی سی ڈی راولپنڈی کے حوالے کردیا گیا جبکہ تھانہ ویسٹریج میں اسد خان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
Find Your Interest
- Bruins Motor Past Red Wings, Snap Losing Streak
- Women’s Jeans as low as $8.62 at Walmart!
- Wavytalk Ionic Hair Dryer Only $19.99 with Free Prime Shipping {I Love Mine!}
- KIA 19홈런 재간둥이, 도쿄돔마저 넘겼다…결승전도 기대하시라 "오늘보다 더 할 수도 있다" [오!쎈 도쿄]
- وزیراعظم کے بعد بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے اہم ملاقات، مسائل تحمل سے حل کرنے پر اتفاق
- Week 11 Fantasy Football Toolkit: Start/sit advice, rankings, sleepers, more
- 'College GameDay' announces Week 12 location, to visit ACC school
- اسلام آباد کی نجی لیبارٹری پر چھاپے میں تین افراد گرفتار، مشتبہ ویکسین برآمد
- 'Biggest traitor I've ever seen': De Villiers slams Usman Khawaja for selling out his AUS teammates over Sandpapergate
- 3 سال سے کم عرصے پنجاب کے 43 شہر سیف سٹی ہیں، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
Current
·
C2
·2026-11





