حکومت نے اسمگلنگ کی روم تھام کیلیے کسٹمز انفورسمنٹ کے دائرہ اختیار میں توسیع کردی
وفاقی حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کسٹمز انفورسمنٹ انڈس کے دائرہ اختیار میں توسیع کردی ہے، جس کے لیے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت کسٹمز انفورسمنٹ انڈس کلیکٹریٹ کے دائرہ اختیار میں مختلف علاقوں، پلوں، شاہراہوں اور موٹرویز پر قائم ڈرائی پورٹس (ڈی ای ایس) اور موبائل ایگزامینیشن اسٹیشنز (ایم ای ایس) کو شامل کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے ذریعے ایف بی آر کے 21 جون 2021 کے سابقہ نوٹیفکیشن میں ترامیم کی گئی ہیں جن کے تحت حب موچکو، حب بائی پاس روڈ، حب ایم آئی کٹ، ہمدرد، گڈو بیراج، سکھر موٹروے ایم 5، سکھر بیراج، لاڑکانہ خیرپور پل، دادو مورو پل، امری قاضی احمد پل، کوٹری پل، ارل سیہون پل، بھان سعید آباد سے سیہون، ڈی آئی خان موٹروے ایم فور، کالا باغ پل، جناح پل، چشمہ پل، ڈی آئی خان بھکر روڈ، تونسہ بیراج، غازی گھاٹ اور ظاہر پیر سمیت مختلف مقامات کو کسٹمز انفورسمنٹ انڈس کے دائرہ کار میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں تھاکوٹ بٹگرام، تربیلا، صوابی ایم ون موٹروے، اٹک جی ٹی روڈ اور خوشحال گڑھ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
Event trace
Time Slices
- T0 2 篇 2026-11-18 16:29 انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف حکومت نے اسمگلنگ کی روم تھام کیلیے کسٹمز انفورسمنٹ کے دائرہ اختیار میں توسیع کردی
- T+2h 2 篇 2026-11-18 18:29 انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف حکومت نے اسمگلنگ کی روم تھام کیلیے کسٹمز انفورسمنٹ کے دائرہ اختیار میں توسیع کردی
- T+12h 2 篇 2026-11-19 04:29 انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف حکومت نے اسمگلنگ کی روم تھام کیلیے کسٹمز انفورسمنٹ کے دائرہ اختیار میں توسیع کردی
- T+24h 2 篇 2026-11-19 16:29 انکم ٹیکس گوشواروں کی خودکار جانچ پڑتال کا نیا طریقہ کار متعارف حکومت نے اسمگلنگ کی روم تھام کیلیے کسٹمز انفورسمنٹ کے دائرہ اختیار میں توسیع کردی
Conclusion
该事件汇聚 2 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- From PyTorch to Browser: Creating a Web-Friendly AI Model
- Bun v1.4.4
- Bun v1.4.1
- From PyTorch to Browser: a full client-side solution with ONNX and Transformers.js
- Using Nix to Fuzz Test a PDF Parser (Part One)
- Jeffery Simmons reflects on shot he took at Bears QB Caleb Williams
- Houston sports radio morning show adds new voice from Dallas
- Steelers get potentially concerning update on All-Pro WR target
- Senior standout Tommy Toher is 'all about winning' for CBA football
- Georgia keeps winning, but Kirby Smart keeps worrying. There's a reason for that ...





