آبنائے ہرمز میں ایل این جی بردار ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، دھماکے کی اطلاع
ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے جانے والا ایک ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز پر دھماکا ہوا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا نے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹینکر ایک ایسے راستے سے گزر رہا تھا جسے ایرانی حکام نے ’’غیر مجاز اور خطرناک‘‘ قرار دیا ہے۔
ایرانی حکام کی جانب سے فوری طور پر ٹینکر کا نام، اس کی ملکیت، منزل یا عملے کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ یہ بھی واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکے کے نتیجے میں جہاز کو کتنا نقصان پہنچا یا کوئی جانی نقصان ہوا ہے۔
تاحال اس واقعے سے متعلق آزادانہ تصدیق اور ٹینکر کی شناخت سامنے نہیں آئی۔
آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی ترسیل کے لیے ایک اہم سمندری گزرگاہ ہے، جہاں سے تیل اور قدرتی گیس کی بڑی مقدار دنیا کے مختلف ممالک تک پہنچائی جاتی ہے۔ اس علاقے میں کسی بھی فوجی یا بحری واقعے سے عالمی توانائی کی ترسیل اور جہاز رانی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے۔
Timeline
Time Slices
- T0 4 篇 2026-11-15 21:18 آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز حادثے کے نتیجے میں آگ کی لپیٹ میں آگئے آبنائے ہرمز میں ایل این جی بردار ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، دھماکے کی اطلاع آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ، آگ بھڑک اٹھی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد تین ٹینکروں میں آگ لگ گئی
- T+2h 4 篇 2026-11-15 23:18 آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز حادثے کے نتیجے میں آگ کی لپیٹ میں آگئے آبنائے ہرمز میں ایل این جی بردار ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، دھماکے کی اطلاع آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ، آگ بھڑک اٹھی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد تین ٹینکروں میں آگ لگ گئی
- T+12h 4 篇 2026-11-16 09:18 آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز حادثے کے نتیجے میں آگ کی لپیٹ میں آگئے آبنائے ہرمز میں ایل این جی بردار ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، دھماکے کی اطلاع آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ، آگ بھڑک اٹھی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد تین ٹینکروں میں آگ لگ گئی
- T+24h 4 篇 2026-11-16 21:18 آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز حادثے کے نتیجے میں آگ کی لپیٹ میں آگئے آبنائے ہرمز میں ایل این جی بردار ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، دھماکے کی اطلاع آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ، آگ بھڑک اٹھی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد تین ٹینکروں میں آگ لگ گئی
Conclusion
该事件汇聚 4 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium





