آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد تین ٹینکروں میں آگ لگ گئی
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد تین آئل ٹینکروں میں زوردار دھماکے ہوئے اور آگ بھڑک اٹھی۔
ایرانی بحریہ اور پاسدارانِ انقلاب کی بحری فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ متاثرہ جہازوں نے ایران کی جانب سے ممنوع قرار دیے گئے بحری راستوں سے گزرنے کی کوشش کی تھی۔
ایرانی حکام کے مطابق پہلے آئل ٹینکر کو آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں نشانہ بنایا گیا، جبکہ بعد میں دو مزید ٹینکر جنوبی حصے میں بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔
ایرانی بحریہ کے مطابق ہفتے کی صبح ایک آئل ٹینکر ممنوعہ سمندری علاقے سے گزرنے کی کوشش کے دوران بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اٹھی اور اسے اپنا سفر روکنا پڑا۔
بعد ازاں پاسدارانِ انقلاب کی بحری فورس نے دو مزید آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی اطلاع دی۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق دونوں جہازوں نے اپنے ریڈار اور خودکار شناختی نظام (AIS) بند کر رکھے تھے اور غیر مجاز راستے سے خفیہ طور پر آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-15 14:12
- T+2h 1 篇 2026-11-15 14:12
- T+12h 1 篇 2026-11-15 14:12
- T+24h 1 篇 2026-11-15 14:12
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- 이억원 금융위원장, 스위스·독일·영국 방문… 글로벌 금융협력 강화
- 금감원, 내주 ‘세계 투자자 주간’서 AI 금융사기 예방 체험관 운영
- KAIST, 소리 없이 입 모양 만으로 글자 변환하는 AI 고도화
- KAIST、唇の動きだけで発話を文字化するAIを高精度化
- イ・オクウォン金融委員長、スイス・ドイツ・英国訪問…国際金融協力強化へ
- PostSecret Searchable Archive
- 해킹 급증하자…靑, 민·관·군 IT 자산 전수 점검
- 税理士試験首席が「AI不正」自白…青瓦台「重大」、対策会議
- 세무사 수석 ‘AI부정행위’ 자수...靑 “오늘 오후 대책회의”
- 大統領室、税理士試験のAI不正で午後に対策会議





