مزہبی منافرت پھیلانے و ممنوعہ لٹریچر تقسیم کیس: کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے کارکن کو سزا
راولپنڈی میں مزہبی منافرت پھیلانے و ممنوعہ لٹریچر تقسیم کیس میں کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے کارکن کو سزا سنا دی گئی۔
ملزم سیف اللہ کو 4 سال قید 1 لاکھ روپے جرمانہ سزا دی گئی، راولپنڈی ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سزا سنائی۔
راولپنڈی۔ملزم کالعدم تنظیم کارکن کو تھانہ سی ٹی ڈی نے گرفتار کیا تھا۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-14 01:51 مزہبی منافرت پھیلانے و ممنوعہ لٹریچر تقسیم کیس: کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے کارکن کو سزا
- T+2h 1 篇 2026-11-14 03:51 مزہبی منافرت پھیلانے و ممنوعہ لٹریچر تقسیم کیس: کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے کارکن کو سزا
- T+12h 1 篇 2026-11-14 13:51 مزہبی منافرت پھیلانے و ممنوعہ لٹریچر تقسیم کیس: کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے کارکن کو سزا
- T+24h 1 篇 2026-11-15 01:51 مزہبی منافرت پھیلانے و ممنوعہ لٹریچر تقسیم کیس: کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے کارکن کو سزا
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low





