Current
·
C2
·2026-11
لاہور: دوستی نہ کرنے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے والا گرفتار
ویمن ریس کورس پولیس نے اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے ایل ڈبلیو ایم سی کی خاتون ورکر کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ایس ایچ او وویمن پولیس اسٹیشن حاجرہ رمضان کے مطابق ملزم خاتون سے دوستی کرنا چاہتا تھا، جس پر خاتون منع کرتی رہی۔ انکار پر ملزم نے خاتون کے ساتھ بدتمیزی اور دست درازی کی۔
انہوں نے کہا کہ مزاحمت کے دوران خاتون کے کپڑے بھی پھٹ گئے، ملزم بلما کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
ایس پی سول لائنز منزہ کرامت کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-13 08:06 لاہور: دوستی نہ کرنے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے والا گرفتار
- T+2h 1 篇 2026-11-13 10:06 لاہور: دوستی نہ کرنے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے والا گرفتار
- T+12h 1 篇 2026-11-13 20:06 لاہور: دوستی نہ کرنے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے والا گرفتار
- T+24h 1 篇 2026-11-14 08:06 لاہور: دوستی نہ کرنے پر خاتون سے بدتمیزی کرنے والا گرفتار
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- fix(worktrees): avoid rewriting hardlinked Git packs (#202082)
- fix(plugins): Talk and plugin-loading requests fail on PostgreSQL Gat…
- fix: keep Publish Template rows readable on hover
- “We’re making real incremental progress. We continue …
- Houston Preview
- fix(ui): distinguish selected catalog filters from hover
- fix: show a distinct, fitting icon for each Template category
- fix: greet new agent users in their selected language
- fix: link the Templates page to its guide
- Houston Cougars face Kansas Jayhawks in Players Era 8 Championship with over 150.5 in play
Current
·
C2
·2026-11





