بھارت میں خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو رندوانے کی انوکھی رسم
بھارت میں خوشحالی اور اچھی صحت کے حصول کے لیے دیہاتیوں کی ایک عجیب و غریب رسم نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں دسائی میں گائے گوہری تہوار کے موقع پر درجنوں افراد زمین پر اوندھے منہ لیٹ گئے جبکہ سجی سنوری گائیں اور بیل ان کے اوپر سے گزرتے رہے۔
مقامی عقیدے کے مطابق اس رسم میں حصہ لینے سے خوشحالی، اچھی صحت اور زندگی میں برکت حاصل ہوتی ہے۔
View this post on Instagram
تہوار کے دوران جانوروں کو رنگ برنگی آرائش سے سجایا گیا جبکہ شرکا قطاروں میں زمین پر لیٹ کر ان کے گزرنے کا انتظار کرتے رہے۔
اس منفرد رسم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد صارفین نے حیرت کا اظہار کیا۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-13 02:21 بھارت میں خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو رندوانے کی انوکھی رسم
- T+2h 1 篇 2026-11-13 04:21 بھارت میں خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو رندوانے کی انوکھی رسم
- T+12h 1 篇 2026-11-13 14:21 بھارت میں خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو رندوانے کی انوکھی رسم
- T+24h 1 篇 2026-11-14 02:21 بھارت میں خوشحالی کے لیے گائے بیلوں سے خود کو رندوانے کی انوکھی رسم
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- Five things you can do with Sentry’s Agent Tracing
- Building Sentry's Laravel AI Integration
- Inside NVIDIA Sentry: Secure AI Agents at Runtime
- How to detect Claude Duet AI agent traffic
- Finding performance wins in our own traces with a coding agent
- How to detect Instinct, the invite-only AI agent you text
- Authenticated vs verified vs authorized: What these terms actually mean for AI agents
- Big improvements to Seer Agent
- Colette Kress, the CFO who challenged Huang's bets, is Nvidia's interim CEO
- Nvidia crisis wipes $1tr off market value





