Current
·
C2
·2026-11
جوبائیڈن نے نیتن یاہو کو 'اچھا' اور 'باہمت' انسان قرار دے دیا
سابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ اپنی آخری ٹیلی فونک گفتگو میں ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں اچھا انسان اور بہادر قرار دیا تھا۔
جوبائیڈن نے مزید کہا کہ اگرچہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بعض معاملات پر اختلافات رہے، تاہم وہ اب بھی ان سے محبت کرتے ہیں۔
یہ انکشاف دونوں رہنماؤں کی گفتگو کے سامنے آنے والے ٹرانسکرپٹ سے ہوا ہے.
امریکی صدر کی حیثیت سے عہدہ چھوڑنے سے صرف پانچ روز قبل، 15 جنوری 2025 کو بائیڈن نے نیتن یاہو سے فون پر گفتگو کی تھی۔ یہ وہی دن تھا جب اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پانے کا اعلان کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ جوبائیڈن نے اپنی نئی کتاب Promise Me, America میں نیتن یاہو کے طرزِ سیاست پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنی ذاتی سیاسی ضروریات کے لیے جمہوری اداروں کو استعمال کرتے ہیں اور ان کے رویے میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔
Find Your Interest
- S26:E2 - Freelancing While Homeschooling (Sarah Greer)
- S24:E5 - Balancing Parenthood and Programming (Phoebe Voong-Fadel)
- S25:E4 - Diversity Dialogues in Tech (Ale Thomas)
- Stop Fixing Vulnerabilities in Production — Fix Them Where They're Born
- S19:E3 - Why Python is still one of the most popular coding languages (Meredydd Luff)
- S24:E7 - Navigating Layoffs with Intention (Natalie Davis)
- S19:E5 - What are some common mistakes people make when learning to code (Ceora Ford)
- S16:E5 - What are the quirks that come with being a developer ( Tyler Hawkins)
- We still need developer communities
- Python: Come for the language, stay for the community
Current
·
C2
·2026-11





