لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک
جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ اسرائیلی فضائی حملوں میں جنوبی اور مشرقی لبنان میں مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلکار لڑائی کے دوران مارا گیا۔
لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں کیے گئے حملوں کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ایسے وقت میں جاری ہیں جب دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کے باوجود سرحدی علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے۔
اسرائیل کا مؤقف ہے کہ وہ لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور فوجی سرگرمیوں کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ لبنانی حکام مسلسل اسرائیلی حملوں میں جانی نقصان کی اطلاعات دے رہے ہیں۔
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی موجودگی اور فضائی حملوں کے باعث سرحدی علاقوں میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
واضح رہے کہ امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جب کہ اسرائیلی کارروائیوں میں لبنانی فوج کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-13 22:15
- T+2h 1 篇 2026-11-13 22:15
- T+12h 1 篇 2026-11-13 22:15
- T+24h 1 篇 2026-11-13 22:15
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- 72面.開催まであと半年!『ラグビーワールドカップ2023』ジェイミーHCが掲げる強豪国撃破のポイントを担当記者が解説&注目選手も紹介
- 51面.WBC日本代表に日系人選手が初選出!〝ラーズ・ヌートバー選手〟ってどんな人?どんな選手?WBC担当記者が解説
- 95面.今週掲載の記事からサンスポ音声局がピックアップして読み上げ!約12分で今週のサンスポがだいたい分かります!?
- 86面.〝春の甲子園〟センバツ高校野球を総まとめ!担当記者的ベストゲームに、注目選手やタイブレーク制まで語る
- 85面.今週掲載の記事からサンスポ音声局がピックアップして読み上げ!約10分で今週のサンスポがだいたい分かります!?
- 84面.新本拠地「エスコンフィールド北海道」のある北広島市で取材中の担当記者が語る、日ハムの今シーズンと新球場の使用感とは
- 81面.森保ジャパンがサッカーW杯後初始動!VSウルグアイ&コロンビア戦で重点を置いた取り組みや注目選手に課題まで…担当記者が徹底解説!
- 68面.女子プロゴルファー、イ・ボミ選手が今季限りで日本ツアーを引退…ギャラリーも記者もファンに!取材裏話で振り返る魅力とは
- 54面.〝女子野球〟の競技人口、上昇中!女子チームの将来性や今季から本格始動の巨人女子の注目選手を野球記者が解説
- 43面.今週掲載の記事からサンスポ音声局がピックアップして読み上げ!約12分で今週のサンスポがだいたい分かります!?






