پاک فوج کا ضلع باغ میں مفت ویٹرنری کیمپ، ایک ہزار سے زائد جانوروں کا معائنہ
پاک فوج نے دفاعِ وطن کے ساتھ فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے، ضلع باغ کے دورافتادہ علاقے کوٹھیاں میں جانوروں کے تحفظ کے لیے مفت ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ کے دورافتادہ علاقے کوٹھیاں میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام مفت ویٹرنری کیمپ منعقد کیا گیا۔ پاک فوج کی ویٹرنری ٹیم نے کیمپ کے دوران مقامی افراد کے مال مویشیوں کا تفصیلی طبی معائنہ کیا، جبکہ مجموعی طور پر ایک ہزار 35 جانوروں اور پرندوں کا چیک اپ کیا گیا اور حفاظتی ٹیکے لگائے گئے۔
کیمپ میں 150 بھینسوں، 165 گائے، 315 بھیڑوں، 245 بکریوں، 45 مال بردار جانوروں، 278 پولٹری اور 30 پالتو جانوروں کا معائنہ کیا گیا۔ مفت ویٹرنری کیمپ میں جانوروں کے طبی معائنے کے ساتھ ان کے مالکان کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
کوٹھیاں کے مقامی رہائشیوں نے مفت ویٹرنری کیمپ کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس اقدام کو سراہا۔
Find Your Interest
- 남편 맞아? 김남주 고개 들 수가 없네..김승우, '내조의 여왕' 울리는 구설수의 왕 [Oh!쎈 이슈]
- '유관 DNA'가 장충에서 상암, 다시 장충으로...'기동매직' 장충 시구 출격, 'K리그1 우승' FC서울 선수단 초청
- ‘최고의 알짜배기 영입 후보’ 김호령, FA B등급→C등급 나비효과…사실상 이적 확정인가
- 1차 헐값 FA 딛고 3년 25억 다년계약→과감한 2차 FA 선언...KIA는 여전히 37살 우승포수가 필요하다
- 김승우, 유흥주점서 '현금 2200만 원 절도' 피소 여파…새 MC 맡은 '건강왕' 어쩌나 [Oh!쎈 이슈]
- 젠슨 황, '불륜 사과' 사흘 만에 직속 부사장과도 혼외 관계 의혹…해임 준비 보도까지 ‘연쇄 파문’[Oh!쎈 이슈]
- ‘차라리 해외진출이 낫다?’ 삼성, 원태인·구자욱 역대급 FA 듀오 모두 잡을 수 있을까
- 차예련, '학폭의혹' 속 SNS 관리ing..프로필 이어 '공구링크' 삭제·팔로잉 정리[Oh!쎈 이슈]
- C등급, 보상선수 없지만…‘출루율 최하위+삼진 3위’ FA 김호령, 수비 하나 믿고 투자해도 될까
- ‘2경기 9⅔이닝 11실점’ 불안했던 한국 불펜, 대만전은 달랐다…3이닝 1실점 합작→결승 진출 [APBC]






