بینک قرض کی عدم ادائیگی پر نیلام جائیداد واپس کرنے کی درخواست مسترد
سندھ ہائیکورٹ نے بینک قرض کی عدم ادائیگی پر نیلام کی گئی جائیداد کی واپس کرنے کی اپیل پر جائیداد واپسی کی درخواست مسترد کردی۔
عدالت نے بینکنگ کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نیلامی کو قانونی قرار دیا، جسٹس امجد علی سہتو نے کہا کہ نیلامی کیخلاف درخواست 30 روزہ قانونی مدت گزرنے کے بعد دائر کی گئی، نیلامی کی توثیق اور سیل سرٹیفکیٹ کے اجرا کے بعد قرض کی ادائیگی سے جائیداد واپس نہیں ہوسکتی۔
عدالت نے کہا کہ صرف ایک بولی دہندہ کی موجودگی نیلامی میں دھوکا دہی ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں، جائیداد کی مالیت سے متعلق کوئی مستند ویلیوایشن رپورٹ پیش نہ کی گئی، بینک تمام وصول شدہ رقوم کا حساب ڈگری کے عمل درآمد ریکارڈ میں شامل کرے، بینک اور قرض دار کا تصفیہ نیلامی کے خریدار کے قانونی حقوق متاثر نہیں کرسکتا۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-15 00:20 بینک قرض کی عدم ادائیگی پر نیلام جائیداد واپس کرنے کی درخواست مسترد
- T+2h 1 篇 2026-11-15 02:20 بینک قرض کی عدم ادائیگی پر نیلام جائیداد واپس کرنے کی درخواست مسترد
- T+12h 1 篇 2026-11-15 12:20 بینک قرض کی عدم ادائیگی پر نیلام جائیداد واپس کرنے کی درخواست مسترد
- T+24h 1 篇 2026-11-16 00:20 بینک قرض کی عدم ادائیگی پر نیلام جائیداد واپس کرنے کی درخواست مسترد
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- مودی سرکار اوربھارتی فضائیہ میں شدید اختلافات اورچپقلش کھل کر سامنے آگئی
- Ποιος είναι ψυχολόγος και ποιος όχι; Τι αλλάζει με το νέο θεσμικό πλαίσιο και τι πρέπει να γνωρίζουν οι πολίτες
- “오스틴 강타자지만 수비 제한적, ML 복귀 어렵다” 美매체 냉정한 평가…200만 달러 계약은 WIN-WIN
- 장혁, 왕좌 찬탈하고 조성하와 살기 어린 만남..피할 수 없는 대결(‘문무’)
- کراچی: گڈاپ میں 9 کروڑ کی ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث زیر حراست ملزمان پولیس کو چکمہ دیکر فرار
- "안세영 있으면 중국·일본 모두 준우승 다툴 뿐" 여제 위상 이 정도... "냉혹한 현실이지만 사실" 中 매체도 인정
- 김우석, ‘닥터X’로 새롭게 쓴 인생캐…연기+매력+화제성 다 잡았다
- 'LG 흐뭇하겠네' 잠실 우타 거포, 도쿄돔도 거뜬했다…그런데 결승전 日 에이스 이미 만나봤다고? 무슨 사연이길래 [오!쎈 도쿄]
- "슈퍼스타 손흥민 있으면 우승 후보!" MLS 오피셜, '에이징 커브' 논란에도 기대 폭발..."플레이오프 주목할 10인" 선정
- Салом алейкум, Таджикистан! Анонсы событий, день в истории, прогноз погоды на 15 ноября 2026 года





