راولپنڈی میں فائرنگ سے بھائی جاں بحق، دو بہنیں شدید زخمی
تھانہ پیرودھائی کی حدود میں فائرنگ کے افسوس ناک واقعے میں ایک بھائی جاں بحق اور دو بہنیں زخمی ہوگئیں، تینوں بہن بھائی ذہنی طور پر معذوری کا شکار ہیں۔
ایکسپریس کے مطابق واقعہ محلہ ولایتیاں، جامع مسجد مدنی کے قریب پیش آیا جہان نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین بہن بھائی نشانہ بنے۔ فائرنگ کے نتیجے میں راشد ولد اعجاز (استاد) موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جب کہ دو بہنیں رابعہ اور عابدہ شدید زخمی ہوگئیں۔
زخمی بہنوں کو طبی امداد کے لیے ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔
Find Your Interest
- wsf-xxxviii
- wsf-xxxi
- Short: 17 October 2018
- Short: 18 October 2016
- How to Build an Accordion-Menu using CSS and a bit of jQuery
- What is the ID attribute in HTML really for?
- Short: 15 October 2018
- Accessible name computation in Chromium chapter III: name from hidden subtrees
- Accessible name computation in Chromium chapter III: name from hidden subtrees
- wsf-xxxvi





