نوجوان کے جبری اغوا اور قتل کیس میں پولیس اہلکار کی ضمانت مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 سالہ نوجوان فرخ افضل کے جبری اغوا اور قتل کیس میں گرفتار پولیس کانسٹیبل سیف اللہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کرنے کے احکامات جاری کیے۔
یاد رہے کہ نوجوان فرخ افضل کو رواں برس مئی میں اسلام آباد سے اغواء کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ مقتول فرخ افضل کی لاش خیبرپختونخوا کے ضلع مردان سے برآمد ہوئی تھی۔
تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں 19 سالہ لڑکی ماہ نور شاہد اور خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار سیف اللہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ عدالت ملزمہ ماہ نور شاہد کی ضمانت منظور کرچکی ہے۔
Find Your Interest
- Foragido por tráfico é preso com drogas após perseguição no Gama
- Justiça torna Milton Leite réu e decreta prisão preventiva no caso do PCC
- EUA: Rubio, Vance e Ossoff largam na frente na corrida de 2028, diz pesquisa
- Paulo Guedes é alvo de processo após faltar em evento por recusar voo com escala
- Inflação alta nos EUA e novo Congresso abrem brechas para reduzir tarifas do Brasil






