Current
·
C2
·2026-11
زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی
وزیراعظم پیکیج کے تحت اضافی بجلی استعمال کرنے والے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی کردی گئی
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے اضافی بجلی کی کھپت کے ٹیرف میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی کا نرخ 22 روپے 98 پیسے سے بڑھا کر 25 روپے 30 پیسے مقرر کردیا گیا ہے، نئے اضافی ٹیرف کا اطلاق نومبر کے بلنگ مہینے سے ہوگا۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-13 10:06 زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی
- T+2h 1 篇 2026-11-13 12:06 زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی
- T+12h 1 篇 2026-11-13 22:06 زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی
- T+24h 2 篇 2026-11-14 10:06 زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی بجلی کے فی یونٹ 5 روپے سیلز ٹیکس کا اطلاق مزید 8 اداروں تک بڑھا دیا گیا
Conclusion
该事件汇聚 2 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
Current
·
C2
·2026-11





