انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی، مولانا اویس عزیز کے وکیل کامران مرتضیٰ عدالت میں پیش ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی انتخاب میں مقابلہ ہونا ضروری ہے اور انفینٹینو کو بھی چیلنج کیا جانا چاہیے
لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی کی سطح میں نمایاں اضافہ ہوگیا
منوج باجپائی نے فلمی شخصیات کو درپیش سیکیورٹی خدشات پر تشویش کا اظہار کیا ہے
ملزم احسن کا لاہور فرانزک لیب میں ایک گھنٹے سے زائد دورانیے پر مشتمل پولی فرافک ٹیسٹ ہوا، پولیس ذرائع
پاکستان اب ہفتہ 14 نومبر کو سیمی فائنل میں گروپ اے کی فاتح ٹیم سے مقابلہ کرے گا
متعلقہ سرکاری ویکسی نیٹر برطرف، تحقیقاتی شروع، برآمد شدہ ویکسین سیل، ڈسٹرکٹ ویکسین اسٹور کی تحویل میں دے دی گئی
سرکاری توانائی کمپنیوں کی جانب سے 70 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کرنے کے لیے ٹینڈرز جاری کیے گئے، انڈسٹری ذرائع
زیرِ زمین مرکز میں بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے علاوہ انہیں داغنے کیلیے لانچنگ نظام بھی موجود ہیں
ملزم نے مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود سے چند گھنٹوں قبل بس کا انتظار کرنے والے طالب علم سے موبائل، لیپ ٹاپ اور نقدی چھینی تھی