اوزل نے استنبول میں ایک نمائشی فٹبال میچ کے دوران عالمی فٹبال اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
ایل پی جی صرف منظور شدہ دکانوں سے فروخت ہوگی، غیر قانونی فروخت پر کارروائی کا فیصلہ
کریک ڈاؤن کے سبب سگریٹ سیکٹر سے ٹیکس وصولی 284 ارب روپے سے بڑھ کر 329 ارب روپے پر آگئی
پولیس نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء کی مشتعل جتھے تیار کرنے کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 049 ڈالر کی سطح پر آگئی
منتخب امیدواروں کو دو سال کی خصوصی تربیت دی جائے گی۔
دہی جمنے کے دوران برتن کو بار بار ہلانے سے بھی اس کی ساخت متاثر ہوتی ہے اور پانی الگ ہونے لگتا ہے۔
سائٹ ایریا میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص چل بسا
وزیر صحت آکر کہانیاں سناتے ہیں، تاہم اب تک کوئی عملی کارروائی نہیں ہوئی، رکن اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں گفتگو
ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا