پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواستوں کی سماعت روکنے کے حکم پر نظرثانی کی استدعا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواستوں کی سماعت روکنے کے معاملے پر وفاقی آئینی عدالت میں اہم درخواست دائر کردی۔
آئینی درخواست وکیل شاہ فیصل الیاس ایڈووکیٹ اور علی زمان ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔ درخواست پشاور ہائیکورٹ میں زیر سماعت مقدمے میں فریق بننے کے لیے دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی خان اور دیگر درخواست گزاروں کو مقدمے میں فریق بنایا جائے اور ان کا مؤقف بھی سنا جائے۔ 5 نومبر کے عدالتی حکم سے پشاور ہائیکورٹ میں زیر سماعت آئینی درخواستوں کی کارروائی متاثر ہوئی ہے۔
درخواست میں وفاقی آئینی عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ اپنے 5 نومبر کے حکم پر نظرِثانی کرے اور پشاور ہائیکورٹ کو آئین و قانون کے مطابق زیرِ التوا آئینی درخواستوں کی سماعت اور فیصلے کرنے کی اجازت دے۔
درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور انصاف تک رسائی یقینی بنائی جا سکے۔
Timeline
- عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کو رہا کردیا گیا 整合
- ’عمران خان سے ملاقات کو کسی پسِ پردہ ڈیل سے جوڑنا مضحکہ خیز پروپیگنڈا ہے‘ 整合
- Imran Khan undergoes eye treatment at PIMS, receives intravitreal injection 转载
- Lawyers hold meeting with Imran in Adiala jail following IHC order 转载
- عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی ملاقات، مقدمات پر مشاورت 转载
- محمود اچکزئی سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کی اہم ملاقات 转载
Time Slices
- T0 8 篇 2026-11-14 05:53
- T+2h 8 篇 2026-11-14 05:53
- T+12h 8 篇 2026-11-14 05:53
- T+24h 11 篇 2026-11-14 05:53
Conclusion
该事件汇聚 7 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- 李大統領、16~19日にASEAN・APEC歴訪
- 李대통령, 16~19일 아세안, APEC 순방
- 「捏造起訴特検法」処理、首相に委ねた李大統領
- 存在感増す金正恩氏、焦るトランプ氏…再び取り沙汰される米朝首脳会談
- 몸값 뛴 김정은, 몸 단 트럼프… 다시 거론되는 미북회담
- 李大統領、16~19日にフィリピン・中国歴訪…ASEAN・APEC首脳会議出席
- [속보] 李, 16~19일 필리핀·중국 순방... “ASEAN·APEC 정상회의 참석”
- 世界1位ソ・スンジェ-キム・ウォンホ組、116位新ペアに衝撃敗退
- 조작기소특검법 처리, 총리에 넘긴 대통령
- 世界141位キム・ヘジョン-イ・ヨンウ組、世界3位日本組を2-0撃破し熊本8強






