پنجاب ترقی کر رہا ہے اس لیے کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب ترقی کر رہا ہے اس لیے کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے۔
اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گڈ گورننس، شفافیت اور میرٹ کو پنجاب کا ماڈل بنا دیا ہے، پنجاب کا گورننس کا ماڈل دوسرے صوبے میں مثال بن چکا ہے، دو سال میں مریم نواز نے پنجاب میں وہ کام کر دیے جو ملکی تاریخ میں کوئی نہیں کرسکتا۔
انہوں نے کہا کہ جعلی بیانیے بنانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، مردہ گھوڑے میں ہوا بھرنے کی اب کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، مریم نواز کو پنجاب کے لوگ کھلے دل سے تسلیم کر چکے ہیں، جادو ٹونے سے نہ حکومتیں چلتی ہیں اور نہ جھوٹ اور پروپگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ کچھ بیروزگار اور سیاسی یتیم نئے ٹھکانے تلاش کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں، پورے ملک میں سب سے بہترین وزیراعلیٰ مریم نواز ہیں، اس لیے مریم نواز کو ٹارگٹ کر کے غیر اہم لوگ اہم بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Find Your Interest
- 엘리스그룹, B300 탑재 친환경 모듈형 AI 데이터센터 가동
- Xon Saroy пригласила гостей за кулисы строительства
- イ・ミスク、ハワイで子の留学語る「親の気持ちが重要ではない」
- 중기부 ‘모두의 창업’ 2차 프로그램도 해킹…참가자 818명 개인정보 유출
- The case of Nvidia and the growing risk of AI and corruption
- 조현아, 쉴 틈 없이 사랑했네.."30대 연애 평균 횟수 5회? 나는 2배 이상"
- 「孫興民の親友」デレ・アリ、サッカー人生は事実上終了も資産147億ウォン
- 행복하니? '손흥민 절친' 델리 알리, 축구 인생은 사실상 끝났는데 통장엔 150억...몰락한 천재의 충격적인 재산 수준
- パク・ミョンス「ドバイチョコ並み」1万8700ウォンの米デザート流行予感
- Jensen Huang Resigns: Why Nvidia’s Crisis Could Spill Further Into Bitcoin






