کراچی: تیز رفتار واٹر ٹینکرکی ٹکرسے راہ گیر بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا
نارتھ ناظم آباد شپ اونر کالج کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکرکی ٹکرسے راہ گیر بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔
نارتھ ناظم آباد شپ اونر کالج کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکرکی ٹکرسے راہ گیر بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا، ۔تفصیلات کے مطابق شاہراہ نورجہاں تھانے کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایس شپ اونر کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں راہ گیربزرگ شہری جاں بحق ہو گیا۔
ان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعےعباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی بزرگ شہری کی شناخت 65 سالہ عبدالحبیب ولد سِید حبیب کے نام سے کی گئی۔
ایس ایچ او شایراہ نورجہاں راؤ سرفرارکے مطابق حادثہ تیزرفتار ٹینکر کی ٹکر کے باعث پیش آیا،حادثے کے بعد واٹرٹینکرکا ڈرائیورموقع پرسے فرارہوگیا پولیس نے موقع پر پہنچ کرواٹرٹینکرکو قبضے میں لیکرتھانے منتقل کردیا اوراس کے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-14 10:10
- T+2h 1 篇 2026-11-14 10:10
- T+12h 1 篇 2026-11-14 10:10
- T+24h 1 篇 2026-11-14 10:10
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- Accessibility
- El INE, entre la corrupción y la pérdida de autonomía
- Los otros datos
- Cede Morena: va otra encuesta en Michoacán
- IEEM cumple con el 30% de las actividades previstas en el Calendario Electoral
- watchOS 3
- El concreto ya no será el mismo
- AICM pide a pasajeros revisar estatus de vuelos a EU por afectaciones aéreas






